Quality, Health, Safety & Environmental Policy

Quality, Health, Safety & Environmental Policy

At International Industries Limited, we are committed to manufacturing High Quality Steel, Polymer (Pipes & Fittings) & Modular Scaffolding & Shoring system that consistently meet customer, statutory, and regulatory requirements while ensuring the highest standards of health, safety, and environmental protection. We ensure all products conform to applicable API & ISO standards, legal requirement and customer specifications while providing a safe and healthy working environment for all stakeholders. We shall minimize environmental impact arising from our operations and continually improve the effectiveness of our QHSE Management System.

This Quality Policy is communicated, understood, and implemented at all levels of the organization and is reviewed regularly to ensure its continued suitability.

معیاری، صحت و سلامتی اور ماحولیاتی پالیسی

انٹرنیشنل انڈسٹریز لمیٹڈ میں ، ہم اعلیٰ معیار کے اسٹیل ، پولیمر( پائپس اور فٹنگز) اور ماڈیولر اسکیفولڈنگ اور شورنگ سسٹ تیا ر کرنے کےلیئے پُر عزم ہیں جو ہمیشہ صارفین کی ضروریات ، قانونی اورضابطے کی شرائط کے مطابق فراہم کی جاتی ہیں اور اس کے ساتھ صحت ، تحفظ اور ماحول کے تحفظ کے اعلیٰ ترین معیارات پر بھی پوری اترتی ہیں۔ ہم اس بات کویقینی بناتے ہیں کہ ہماری تمام پروڈکٹس API اورISO کے مقررہ معیارات، قابل اطلاق قانونی تقازوں اور صارفین کی مطلوبہ تخصیصات کے عین مطابق ہوں، نیز اپنے تمام اسٹیک ہولڈرز کیلئے محفوظ اور صحت مند کام کا ماحول فراہم کرتے ہیں ۔ ہم اپنے اۤپریشنز کے دوران ہونے والےما حولیاتی اثرات کو کم سے کم رکھنے اور اپن Q&HSEمنیجمنٹ سسٹم کو موثر ترین بنانے میں مسلسل کوشاں ہیں۔

معیار کی اس پالیسی کو ادراے میں پر سطح پر فراہم کر دیا گیا ہے، سمجھ لیا گیا ہے اور اس پر عمل دراۤمد جاری ہے، علاوہ ازیں اس کے ہمیشہ کاراۤمد ہونے کو یقینی بنانے کیلئے اس کا باقاعدگی کے ساتھ جائزہ لیا جاتا ہے۔